مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کی جانب سے ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن کو خارجہ پالیسی اور عالمی سکیورٹی مسائل پر بریفنگ دی گئی۔ امریکی دارالحکومت نیو یارک کے شہر وائٹ پلین میں واقع تحقیقاتی دفتر میں ہلیری کلنٹن کو بریفنگ دی گئی، جسے ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار نے اپنے شوہر بل کلنٹن کے ساتھ شیئر کیا۔ ریپبلکن صدارتی امیدوار کو ان کی پہلی بریفنگ مہاٹن میں ایف بی آئی کے دفتر میں دی گئی۔
ٹرمپ نے ہلیری کلنٹن کو قومی معاملات پر بات چیت کے لیے نااہل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہلیری پہلے بھی حساس معاملات میں غیر ذمہ داری اور لاپرواہی کا مظاہرہ کر چکی ہیں۔
امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کی جانب سے ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن کو خارجہ پالیسی اور عالمی سکیورٹی مسائل پر بریفنگ دی گئی۔
News ID 1866518
آپ کا تبصرہ